مصر:دریائے نیل پرسب سے چوڑے سسپنشن برج کا افتتاح

May 17, 2019

مصر میں دریائے نیل پر بنے دنیا کے سب سے چوڑے سسپنشن برج کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


وسطی قاہرہ میں بنے Rod El-Faragنامی اس سسپنشن برج کا افتتاح مصر کے صدر عبد الفتح السیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ سفر کرکے کیا۔

اس سسپنشن برج کو بنانے کیلئے 4ہزار سے زائد انجینئرز،تکنیکی ماہرین اور مزدوروں نے حصہ لیا۔222فٹ چوڑے اس پْل کا نام دنیا کے سب سے چوڑے سسپنشن برج کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کرلیا گیا ہے۔