چین میں بنا ڈرائیورتعمیراتی گاڑیوں کا ہپ ہاپ ڈانس

May 17, 2019

ڈانس تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا ڈانس دکھاتے ہیں جسے دیکھ کر آپ یقینادنگ رہ جائیں گے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے شہر چانگشا میں ہونے والی بین القوامی تعمیراتی مشنری کی نمائش میں تعمیراتی مقاصد کے لیے تیار کی گئی ڈرائیو ر لیس گاڑیوں نے شاندار ہپ ہاپ ڈانس کرکے سب کو حیران کر دیا۔

تیئس (23) ٹن وزنی ان گاڑیوں کو چینی ادارے نے تیار کیا ہے جن کو نمائش میں پیش کیاگیا۔