بھارت،تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل سوار کو زوردار ٹکر

May 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارت میںایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار کو زوردار ٹکر ماری جس کے باعث نوجوان ہوا میں اُچھلا اور گاڑ ی کے بونٹ پر گھومتے ہوئے زمین پر بری طرح گرپڑا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ کار ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث پیش آیا جو نے انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا تاہم خوش قسمتی سے بائیک سوار معمولی زخمی ہوا جسے ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔