1ملین لیگو برکس سے بنی تیز رفتار کار

May 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ڈنمارک کے لیگو ہاؤس میں فرانسیسی کمپنی کی تیار کردہ بگاٹی کا لیگو ماڈل متعارف کروادیا گیا ہے۔

1ملین لیگو برکس سے بنی اس کارکو 13,438گھنٹوں میں تیار کیا گیا ۔

جس کا وزن 1,500کلو ہے جبکہ لیگو کار میں نہ صرف انجن نصب ہے بلکہ یہ پہلی تیز ترین رفتار سے چلنے والی لیگو کار20میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

واضح رہے لیگو بگاٹی کو 10جون تک ڈنمارک میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا جس کے بعد اسے پندرہ ہفتوں کیلئے فرانس، جرمنی و دیگر مختلف ممالک میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا۔