نیو یارک:خرگوش کا مجسمہ 13ارب روپے میں نیلام

May 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

نیو یارک میں معروف امریکی فنکار کا بنایا گیا خرگوش کا مجسمہ 13ارب روپے میں نیلام کردیا گیا۔

معروف امریکی فنکار جیف کونز کا اسٹیل سے تیار کیا گیا خرگوش کا مجسمہ نیو یارک میں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جس میں کئی شوقین ارب پتی افراد نے دلچسپی ظاہرکی۔

خرگوش کا مجسمہ سخت مقابلے کے بعد 91ملین امریکی ڈالریعنی تقریباً 13ارب پاکستانی روپے میں فروخت کردیا گیا جوایک رکارڈ ہے۔