ٹیچرز کی غیر قانونی تقرر یاںسیکریٹری ایجوکیشن ہائی کورٹ طلب

May 19, 2019

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)ٹیچرز ایکشن کمیٹی حیدرآباد کے چیئرمین اشفاق احمد نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں ایل ٹی‘ ڈی ٹی اور پی ای ٹی ٹیچرز کی 2012ءمیں ہونے والی غیر قانونی تقرریوں کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں دائر آئینی درخواست پر سیکریٹری ایجوکیشن کو 28مئی کو طلب کرلیاہے اور 2012ءمیں ہونےق والی خلاف ضابطہ تقرریوں کاریکارڈ بھی پیش کرنے کاحکم دیاہے۔