ماسکو:بائی سائیکل فیسٹیول میں40 ہزار افراد کی شرکت

May 20, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ماسکو میں ہوئے بائی سائیکل فیسٹیول میں 40 ہزار افراد نے سائیکل چلا کر نیا رکارڈ قائم کردیا۔

سائیکل فیسٹیول میں روس کے علاوہ جرمنی، اسپین، متحدہ عرب امارات اور دوسرے ملکوں کے سائیکلسٹ نے شرکت کی۔

اس دوران ایتھلیٹس نے تین سے سات مرحلوں کی مختلف ریسوں کا انتخاب کیا۔

اس دوران انہوں نے روس کے دارالحکومت میں سائیکل دوڑائی۔