جدہ (شاہدنعیم) سعودی عرب نے الیکٹرانک سگریٹس اور سوفٹ ڈرنکس پر ٹیکس عاید کردیا ہے جو 2017ء میں متعارف کردہ ٹیکسوں کے مشابہ ہے ۔