سابق گورنر کے بھائی عامر العباد کی ضمانت منظور

May 22, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے جائیداد کے تنازعہ اور بوگس چیک دینے سے متعلق کیس میں گرفتار سا بق گو ر نر سند ھ عشر ت ا لعبا د کے بھا ئی عامر العباد کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ۔پولیس کے مطابق عامر العباد پر سٹی کورٹ تھانہ میں 2چیک باونس ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔