فرانس میں عمران قریشی کے فن پاروں کی نمائش

May 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فرانس میں معروف آرٹسٹ عمران قریشی کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔

فرانس کے درالحکومت پیرس میں معروف آرٹسٹ عمران قریشی کے فن پاروں کی نمائش شروع ہو گئی ہے جوکہ 27 مئی تک جاری رہے گی۔

فرانسیسی عوام جو کہ فن پاروں کے دلداد ہیں جوک در جوک نمائش دیکھنے کےلیے آرہے ہیں۔

عمران قریشی نے سرخ رنگ استعمال کرکے خوبصورت فن پاروں کے ذریعے تشدد کی نشاندہی کی ہے، جس کے باعث اکثر فن پاروں کو بے حد پذیرائی مل رہی ہے کیونکہ ان کےذریعے تشدد اور انتہاپسندی واضح نظر آتی ہے۔