پروفیسر نسیم نکہت سیما کی برسی آج ہو گی

May 23, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف ماہر تعلیم پر وفیسر انوار احمد زئی کی اہلیہ اور ماہر تعلیم پروفیسر نسیم نکہت سیما کی برسی جمعرات17رمضان کو نادرا آفس نارتھ ناظم آباد کے قریب مقامی ہال میںپانچ بجے منعقد ہوگی جس میں افطار عشائیہ سے قبل ملک کے معروف نعت خواں حصہ لیں گے۔