واحد علی رحمانی کا چہلم آج ہو گا

May 23, 2019

کراچی(پ ر) حوا علم الشفا ٹرسٹ کے بانی و چیئرمین واحد علی رحمانی کے چہلم پر قرآن خوانی و فاتحہ فاطمہ کڈنی اسپتال سرجانی ٹاون میں جمعرات کو شام 4بجے ہو گی۔