وکلاء کی عدم حاضری ، دہشت گردی کے متعددمقدمات کی سماعت ملتوی

May 23, 2019

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں زیرسماعت اکثر مقدمات وکلاء کی عدم حاضری کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دیئے گئے۔ بعض کیسوں کی سماعت میں اگلی تاریخیں دیدی گئی۔