واسا ریونیو انسپکٹر غفلت پر معطل

May 23, 2019

راولپنڈی(اپنے نامہ نگار سے) واسا کے انسپکٹر ریونیو نعیم انور بھٹی کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا، اس کیخلاف انکوائری کا حکم بھی دیدیا گیا۔