سویٹ ہوم میں ترک سفارتخانے کی افطار

May 23, 2019

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان بیت المال کے ایم ڈی عون عباس نے کہا ہے کہ یتیم بچوں کی کفالت سب سے فریضہ ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان سویٹ ہوم میں ترکش ایمبیسی کی جانب سے یتیم بچوں کیلئے افطار پارٹی سے خطاب میں کہی۔ ترکی کے سفیر احسان مصطفیٰ نے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے۔