صحت مند آرٹ کے فروغ میں الحمراء کی کاوشیں قابل ستائش ہیں،منیزہ ہاشمی

May 24, 2019

لاہور ( شوبز رپورٹر) لاہورآرٹس کونسل الحمراء میں تین روزہ”خطاطی ورکشاپ“کی اختتامی تقریب ہوئی۔ چیئرمین فیض فاؤنڈیشن منیزہ ہاشمی نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر منیزہ ہاشمی نے کہا کہ صحت مند آرٹ کے فروغ میں الحمراء کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔