Advertisement

روزے کی حالت میں انہیلر یا انسولین استعمال کرسکتے ہیں؟

May 24, 2019
 

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

روزے کی حالت میں انہیلر اور انسولین کا استعمال…!

سوال:روزے کی حالت میں انہیلر یا انسولین استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب:انہیلر سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں، اور انسولین لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔


مکمل خبر پڑھیں