بھارت ……

May 25, 2019

سیکولر اصولوں سے ہٹ گئی اگر جنتا

کیا بنے گا بھارت کا سوچتا بھی ہے کوئی؟

پھر نریندر مودی چن لئے گئے آخر

انتہا پسندی کی انتہا بھی ہے کوئی!