حکمران غریب کی کمائی سے حکومت چلانے کاخواب دیکھ رہے ہیں،امیر العظیم

May 25, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی )سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے کہا ہے کہ حکومت اپنی کارکردگی بہتربنانے کے بجائے غریب کی کمائی سے حکومت چلانے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہارقصور میں عوامی افطارڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔