اسماء ظہیرنے آئی بی ایم کا اعلیٰ ترین ایوارڈ حاصل کر لیا

May 25, 2019

لاہور(پ ر)پاکستانی خاتون کمپیوٹر سائنٹسٹ اسماء ظہیر کمپیوٹر کی عالمی کمپنی آئی بی ایم کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ’’بیسٹ آف آئی بی ایم 2019‘‘ حاصل کرنے والی پہلی دنیا کی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ انہیں یہ ایوارڈ پندرہ مئی کو بالی انڈونیشیا میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں دیا گیا۔ انھوں نے کہا مدینے کی ریاست کا نام لینے والے شراب کی بندش کے مسئلے پر اسمبلی میں گونگے اور بہرے بن گئے، حج کی سبسڈی پر پیسے نہیں ہیں لیکن ہزار سینما گھروں کے کئی ارب روپے نکل آئے۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار رمضان میں یوٹیلیٹی سٹورز بند پڑے ہیں۔سود ختم کرنے کے بجائے اس کی شرح بڑھاکر صنعت سازی اور گھریلو دستکاریوں کو بند کیا جارہا ہے اپوزیشن تحریک چلانے سے قبل نہ صرف اپنی غلطیوں کی معافی مانگے بلکہ لوٹی ہوئی دولت رضاکارانہ طور پر واپس کردے. انہوں نے کہا کہ ہم سب کو اپنے مالک سے ڈرنا چاہیے اور خالق و مخلوق کے ساتھ کیے ہوئے وعدوں کا پاس کرنا چاہیے اور ایک نئے عزم کے ساتھ پاکستان بنانے کے اصل مقصد کی طرف سب کو پلٹنا چاہیے۔