مہرجیو ن خان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی

May 25, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر)سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب مہرجیون خان کے ایصال ثواب کے لئے آج بروز ہفتہ ،دوپہر ساڑھے 3بجے سے ساڑھے 5بجے تک قرآن خوانی و دعا کی جائے گی۔مرد حضرات کے لئے انتظام مسجد جی او آر (ون) لاہور میں اور خواتین کے لئے علیحدہ انتظام پنجاب سول آفیسرز میس جی او آر (ون) لاہور میں کیا گیا ہے۔