ٹیکساس میں طوفان کی آمد، آسمان پر سیاہ بادلوں کا قبضہ

May 25, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی ریاست ٹیکساس میں گذشتہ روزطوفان کی آمد نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا۔

طوفانی موسم میں دن کے وقت آسمان پر سیاہ بادلوں نے قبضہ جمالیا جس کی وجہ سے رات کی تاریکی چھا گئی۔

ان مناظر کو سڑک پر سفر کرنے والے افراد نے کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا جسے سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔