فقیر……

May 26, 2019

کمائی کے مطابق ٹیکس دیں سب

حکومت کا یہ کہنا ہے اصولی

فقیروں پر بھی وہ عائد کرے ٹیکس

تو ہوگی واقعی بے حد وصولی