کراچی جیم خانہ کر کٹ

May 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی جیم خانہ رمضان عمر ایسو سی ائٹس ٹرافی میں ہیروز سی سی نے سندھ پولیس کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی،میچ کی نمایاں بات عامر سہل کی تباہ کن بولنگ تھی ان کومین آف دی میچ قراردیا گیا۔