خالد زلمی نے ہاکی میچ جیت لیا

May 26, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) خالد زلمی نے کاظم نائٹ رائیڈر کو 3.2سے شکست دے کر بلدیہ ٹائون ہاکی فیسٹیول میچ جیت لیا، فاتح ٹیم کی جانب سے بلال، لیاقت اور سمیر نے ایک، ایک گول بنائے، حریف کا گول بابر خان اور بلاول نیازی نے بنایا، بعد میںاسماء علی شاہ نے انعامات تقسیم کئے ۔