لیول ٹو کر کٹ کورس کا آج آغاز

May 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لاہور میں ٹیسٹ اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے لئے لیول ٹو کوچنگ کورس اتوار سے نیشنل ا کیڈمی میں شروع ہو گا لاہور لیول ٹو کورس میں مصباح الحق سعید اجمل اور عمر گل سمیت16کرکٹرز شریک ہوں گے، کورس کا مقصد کرکٹرز کو کوچنگ کے شعبے سے وابستہ کرنا ہے پی سی بی کرکٹرز کے لئے گذشتہسال لیول ون کوچنگ کورس کرایا تھا۔