بہترکارکردگی دکھانےکی کوشش کرونگا،امام

May 26, 2019

لندن (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی سے ٹیم کو فتوحات دلانے کیلئے خوب جان لڑاؤں گا تاکہ قوم مجھے ہمیشہ اچھی یادوں کے ساتھ یاد رکھے، ٹورنامنٹ میں فخر زمان کے ساتھ مل کر ٹیم کو پر اعتماد آغاز فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔ میرے چچا انضمام الحق 1992ءعالمی کپ فاتح ٹیم کا حصہ تھے اور مجھے اس پر ہے۔