ورلڈ کپ، بھارتی جواری خطرہ قرار

May 26, 2019

لندن( جنگ نیوز) آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ورلڈ کپ میں میچ فکسنگ اور جوئے بازی کے لئے بھارت سے تعلق رکھنے والے جواریوں کو بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔