نیبر ہڈ نے باسکٹ بال فائنل جیت لیا

May 26, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمود احمد خان ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل نیبر ہڈ باسکٹ بال کلب نے ون یونٹ باسکٹ بال کلب کو ہراکر جیت لیا ، کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے انعامات تقسیم کئے اس موقع پر ، غلام محمد خان ، محمود احمد خان دیگر شخصیات موجود تھیں ۔