گرمی کے باعث گھڑ دوڑ منسوخ

May 26, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شدید گرمی اور گھوڑوں کی انٹری کم ہونے کی وجہ سے ریس کورس میں ہفتے کو ہونے والی گھڑ دوڑ منسوخ کردی گئی، امکان ہے کہ اب مقابلے عید لفطر کے بعد ہوں گے، منتظمین نے یکم جون کا شیڈول دیا ہے۔