روک بال ایونٹ سیمی فائنل مرحلے میں

May 26, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عبدالرزاق آرائیں فلڈ لائٹ روک بال ٹورنامنٹ میں علی جوانی، غازی اسپورٹس،الجدون اور بحریہ یونائٹیڈ نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔