نیا ناظم آبادرمضان کرکٹ ٹورنامنٹ

May 26, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آبادرمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کا غیر متوقع شکست کا سامنا کرنا پڑا، پورٹ قاسم اتھارٹی، عمر ایسوسی ایٹ ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور آغا اسٹیٹ نے سیمی فائنل راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ تیسرے کوارٹر فائنل میں پورٹ قاسم اتھارٹی نے پاکستان کرنسی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سیمی فائنل میں عمر ایسوسی ایٹ کا سامنا پورٹ قاسم اتھارٹی سے اسٹیٹ بینک اور آغاز اسٹیٹ سے ہوگا۔