لاہور میںکل مقامی تعطیل ہوگی

May 26, 2019

لاہور(خصوصی نمائندہ)چین کے نائب صدر کے دورہ لاہور کے موقع پر کل 27مئی کو لاہور میں مقامی تعطیل ہو گی ۔ ضلعی انتظامیہ اور اس سے متعلق دفاتر بند رہیں گے تاہم پنجاب سول سیکرٹریٹ اور اس سے متعلقہ دفاتر کھلے رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام امتحانات بھی اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے۔