پنجگور، مسلح افراد کی فائرنگ ، تین افراد زخمی

May 26, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔