یوم علی ؓ کے جلوس کے موقع پر بجلی اور پی ٹی سی ایل کی تنصیبات ہٹانے کی ہدایت

May 26, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن اقبال فرید نے سپرنٹنڈنٹ انجینئر میپکو اور ڈویژنل انجینئر پی ٹی سی ایل کو یوم شہادت حضرت علی ؓ کے جلوس کے موقع پر بجلی اور پی ٹی سی ایل کی تنصیبات ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔