دشت : گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

May 27, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سے دشت جانے والی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے ایک شخص احمد جاں بحق ہوگیا لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کی۔