Advertisement

اعتکاف کی کیا شرطیں ہیں؟

May 31, 2019
 

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ اعتکاف کی کیا شرطیں ہیں؟

جواب:۔ شرطیں یہ ہیں کہ اعتکاف کی نیت ہو، معتکف مسلمان اورعاقل ہو ،اعتکاف ایسی مسجد میں ہو جس میں پانچوں نمازیں اداکی جاتی ہوںوغیرہ۔ واجب اعتکاف ہوتو روزہ بھی شرط ہے۔(بدائع الصنائع(۵/۳)


مکمل خبر پڑھیں