Advertisement

اعتکاف میں بال اور ناخن کاٹنے کا کیا حکم ہے؟

May 31, 2019
 

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں بیٹھ جائے تو حالتِ اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے یانہیں؟ جبکہ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران ناخن اور بال کاٹناناجائز ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب :۔ اعتکاف میں بال اورناخن کاٹنے کی اجازت ہے، مگر چادر وغیرہ بچھا کر کاٹے جائیں ۔ (فتح الباری(۲۲۰/۴) الشامیۃ (۴۴۵/۲)


مکمل خبر پڑھیں