Advertisement

تراویح کے اختتام پر ختم القرآن کی دعا پڑھنا کیسا ہے؟

May 31, 2019
 

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔کیا تراویح کے اختتام پر ختم القرآن کی دعاپڑھنا درست ہے ؟

جواب :۔تراویح میں تکمیل قرآن کے موقع پر ختم قرآن کی دعا کا پڑھنا درست نہیں ۔ایک تو یہ ثابت نہیں اور دوسرے یہ غیر قرآن میں مشغولیت ہے۔ (مستفادازفتاوی دارالعلوم دیوبند،جلد چہارم ص:89دارالاشاعت)


مکمل خبر پڑھیں