Advertisement

انٹر کے عملی امتحانات 2 جولائی سے شروع ہوں گے

June 05, 2019
 

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے ہوم اکنامکس گروپ کے عملی امتحانات 2 جولائی 2019ء سے شروع ہورہے ہیں۔ عملی امتحانات میں شرکت کے خواہشمند اور اہل طالب علموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عملی امتحانات کا پروگرام اپنے کالجز سے حاصل کرلیں۔


مکمل خبر پڑھیں