Advertisement

وزیراعظم کے احکامات کے باوجود عید کے تینوں دن لوڈ شیڈنگ

June 08, 2019
 

کوٹ غلام محمد (نامہ نگار) واپڈا حکام نے عید کی تعطیلات کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے وزیرِ اعظم کے احکامات نظرانداز کردیئے اور کوٹ غلام محمد و ملحقہ علاقوں میں عید کے تینوں دن بجلی مسلسل کئی کئی گھنٹوں تک غائب رہی، جس کے باعث صارفین کو شدید گرم موسم میں بے پناہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑا-


مکمل خبر پڑھیں