Advertisement

سکرنڈ : موٹر سائیکل چرانے کے بعد واپس کرنیوالا ملزم گرفتار

June 08, 2019
 

سکرنڈ ( نامہ نگار ) نواب شاہ روڈ پر واقع ایک ہوٹل سے عید کے روز ایک نوجوان قا سم خانزادہ کی موٹر سائیکل چرا لی گئی تھی، ہوٹل میں نصب سی سی کیمروں نے واردات کی ریکارڈنگ کر لی اس طرح چور کی شناخت ہو گئی جو کہ مقامی درزی ریاض عمرانی تھا، بعدازاں ملزم نے جائے واردات پر موٹر سائکل چھوڑ کر فرار ہونے کی کو شش کی لیکن ہوٹل کے عملے نے ملزم کو شناخت کر لیا اور اسے فرار ہونے سے قبل پکڑ لیا۔


مکمل خبر پڑھیں