Advertisement

سکھر : عید کی تعطیلات کے بعد کاروباری مراکز کھل گئے

June 09, 2019
 

سکھر (بیورو رپورٹ) عید کی تعطیلات کے بعد نظام زندگی معمول پر آنا شروع ہوگیا ہے، شہر کے مختلف کاروباری مراکز کھل گئے ہیں تاہم خریدار تقریباً نہ ہونے کے برابر رہے۔ دکاندار دن بھر ایک دوسرے سے گلے ملکر عید کی مبارکباد دینے کیساتھ ساتھ حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کرتے نظر آئے۔


مکمل خبر پڑھیں