Advertisement

اڈیرولال سے اغوا ہونیوالی لڑکی انیتا کولہی بازیاب

June 09, 2019
 

نصرپور (نامہ نگار) نصرپور کے قریب کچھ روز قبل گاؤں فاضلانی موری سے اغوا ہونے والی ساتویں جماعت کی طالبہ انیتا کولہی کو بازیاب کرا کر عدالت میں پیش کر دیا گیا اور 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے لڑکی کو بازیاب کراکے دار الامان اور حبیب اللہ باریچو کو دو ہفتے کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں