Advertisement

میرپورخاص : محکمہ داخلہ کی پابندی کے باوجود کھلونا اسلحہ کا کاروبار جاری

June 09, 2019
 

میرپورخاص(نامہ نگار) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کھلونا اسلحہ پر پابندی کے باوجود میرپورخاص ضلع کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبات میں کھلونا پستول اور دیگر پلاسٹک ہتھیاروں کا بڑے پیمانے پر کھلے عام کاروبار جاری ہے اور بچوں میں اس کی خریداری کا رحجان شدت سے بڑھ رہا ہے، کم عمر معصوم بچے گھروں اور گلی محلوں میں مختلف نوعیت کے کھلونا اسلحہ اٹھائے انفرادی اور گینگ وار گروپ کی شکل میں کھیلتے نظر آئے۔


مکمل خبر پڑھیں