Advertisement

تذکرۃ المعصومین ٹرسٹ کا اجلاس

June 10, 2019
 

کراچی( پ ر) تذکرۃ المعصومین ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10کے اجلاس میں عید الفطر کے بہترین انتظامات اور امن و امان کے قیام پر مقامی انتظامیہ ،اسکاؤٹس گروپس،فلاحی اداروں اور شیعہ و سنی عوام کی تعریف کی گئی اور کہا گیا کہ یہاں بسنے والے تمام مکاتب فکر کے مسلمانوں نے جس ہوش اور عقلمندی اور وحدت کا مظاہرہ کیا اس کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے ،اجلا س میں نوید قمر زیدی ،افسر علی رضوی،ناصر حسین،شاہد حسین زیدی،یاسین علی جعفری اور دیگر موجود تھے ۔


مکمل خبر پڑھیں