Advertisement

لندن میں ہاٹ ائیر بیلون ریس کا انعقاد

June 10, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

لندن میں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون ریس کا انعقاد کیا گیا ۔

ہاٹ ایئر بیلون ایونٹ میں برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور گرم ہوا کے غبارے اُڑاتے ہوئے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس ہاٹ ایئر بیلون ایونٹ میں مختلف اشکال کے درجنوں دیوہیکل غباروں نےآسمان پر خوبصورت نظارہ ترتیب دیا۔


مکمل خبر پڑھیں