Advertisement

کینیڈامیں گاڑیاں توڑنے کا مقابلہ

June 10, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


انسانوں اور مختلف جانوروں کے درمیان زور آزمائی کے متعدد مقابلوں کا انعقاد تو دنیا بھر میں کیا جاتا ہے لیکن چند ممالک ایسے بھی ہیں جہاں گاڑیاں لڑتی دکھائی دیتی ہیں۔

جی ہاں کینیڈا کے قصبے Crossfieldمیں گاڑیوں کے درمیان زور آزمائی کے سالانہ مقابلے کاانعقاد کیاگیا جس میں ماہر ڈرائیورز کی بڑی تعداد نے اپنی گاڑیوں کے ساتھ شرکت کی۔

مقابلے میں شریک ڈرائیورزنے اپنی گاڑیوں کے ذریعے زور آزمائی کی جبکہ اس دوران کئی کمزورگاڑیاں ٹوٹ پھوٹ کا بھی شکار ہوئیں۔

اس دلچسپ مقابلے میں اپنی مہارت کے ذریعے ججز اور شرکاء کو متاثر کرنے والاڈرائیورفاتح قرار پایا۔


مکمل خبر پڑھیں