Advertisement

قزاقستان الیکشن، عبوری صدر توقایف نے میدان مار لیا

June 11, 2019
 

نور سلطان (جنگ نیوز) قزاقستان کے عبوری صدر قاسم جومارت توقایف نے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وہ نور سلطان نذربائیف کی جگہ اس منصب پر براجمان ہوں گے۔


مکمل خبر پڑھیں