Advertisement

ڈاکٹرصارم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

June 11, 2019
 

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹر ایس الطاف حسین نے جامعہ اردو کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت کی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں